گلگت: مخدوم امین فہیم چیرمین پی پی پی پار لیمنٹر ین کی وزرا ت کے سلسلے میں تعز یتی اجلاس منعقد جمہو ریت اور پارٹی کیلئے خد مات کو خراج تحسین پیش کیا|PASSUTIMESاُردُو

12278966_900308126751270_8876155117380422525_nگلگت: ہفتہ، 21 نومبر،2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے زیر اہتمام میڈ یا سیل آفس ڈار پلازہ گلگت میں مخدو م امین فہیم چیر مین پی پی پی پار لیمنٹر ین کی وزرا ت کے سلسلے میں تعز یتی اجلاس منعقد ہو ا اجلاس میں پی پی پی گلگت بلتستان پی ایس ایف اور پی و ائی او کے و رکر وں نے شر کت کی ۔ اجلاس میں مخدوم آمین فہیم مر حو م اور شہلا رضا صا حبہ کی و الدہ کے ا یضا ل ثواب اور درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی شر کا ء اجلاس نے مر حو م شہید بھٹو ،شہید پی پی اور بلا و ل بھٹو ذرداری سے وفاداری کو خرا ج عقیدت پیش کیا اور مر حو م کے کردار کر سر اہا گیا ۔پیپلز پارٹی گلگت بلتستان مخدم آمین فہیم کے جمہو ریت اور پارٹی کیلئے خد مات کو خراج تحسین پیش کیا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s