گلگت: میرغضنفر کو گو رنر گلگت بلتستان تعینا ت کر دیا، دو سرے نمبر پر آنے والے کامریڈ بابا جان کے لیئے را ستہ صاف ہوا|PASSUTIMESاُردُو

collage22گلگت: ہفتہ، 21 نومبر، 2015ء پھسو ٹائمز اُردُو  ( ایس یو ثاقب) وفا قی حکومت نے گو رنر گلگت بلتستان کا نو ٹیفیکشن جا ری کر تے ہو ئے میر غضنفر کو گو رنر گلگت بلتستان تعینا ت کر دیا ہے اس نو ٹیفیکشن کو (ن) لیگ کی صو با ئی حکومت کی سفا رش پہ پیش کیا گیا ہے اور وزیر اعظم پا کستان نے جمعے کے روز میر غضنٖفر کو گو رنر گلگت بلتستان تعینات کر دیا ۔ اس نو ٹیفیکشن کے بعد ہنز ہ حلقہ 6میں ایک نئی سیا سی گہما گہمی دیکھنے کو ملی ہے اور اس سے دو سرے نمبر پر آنے والے کامریڈ بابا جان کے لیئے را ستہ صاف ہوا ہے جو کہ جیل میں پابند سلا سل ہے اور جیل کے اندر رہتے ہو ئے گلگت بلتستان کی تا ریخ میں پہلی بار جیل میں بیٹھ کو الیکشن میں حصہ لیکر دو سر ے نمبر پہ آئے تھے پہلے نمبر پہ میر غضنفر آئے تھے ۔ باباجا ن کے چا ہنے والون میں خوشی کا اظہار کیا جارہا ہے ہنزہ میں ہار کر بھی جیت کی خوشی منا ئی جا رہی ہے جبکہ میر غضنفر کے حا می بھی خو شی منا رہے ہیں ۔ سکر دو کے امیدوار اس اعلان کے بعد مکمل نا راض ہو ئے ہیں کیونکہ اس بار دو نوں اہم عہدے گلگت ریجن کو دیا گیا ہے اور غذر کو تو پہلے ہی نظر انداز کیا گیا تھا اس بار (ن)لیگ کے ورکرز نے اس کو تعصبا نہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ زیا دتی ہے ایک ہی ریجن کو نو ازنا اور باقی ان کو نظر انداز کر نا یہ انصاف کا تقا ضہ نہیں ہے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s