گلگت: یونیورسٹی انتظا میہ کے غلط مینجمنٹ اور طلباء کے تعلیمی سر گر میا ں رک جا نے پر طلباء و طا لبات کا کو رس مکمل نہ ہو نے کے ساتھ سال ضا ئع ہو نے کے خدشے کی بنا ء پر یونیورسٹی کو کھو لنے کا مطا لبہ|PASSUTIMESاُردُو

999841_571697586202583_1804134216_nگلگت: ہفتہ، 21 نومبر، 2015ء پھسو ٹائمز اُردُو ( نما ئندہ خصوصی) قراقرم انٹر نیشنل یو نیورسٹی کی بندش طلبا ء تنظیموں نے احتجاج کے ساتھ طلباء اے پی س بلانے کی تیاریاں مکمل کی ہے یو نیورسٹی انتظا میہ کے غلط مینجمنٹ اور طلباء کے تعلیمی سر گر میا ں رک جا نے پر طلباء و طا لبات کا کو رس مکمل نہ ہو نے کے ساتھ سال ضا ئع ہو نے کے خدشے کی بنا ء پر یو نیورسٹی کو کھو لنے کا مطا لبہ لیکر طلباء تنظیمیں احتجاج کر رہی ہیں اور مکمل حکمت عملی قیا م امن کے لیئے اے پی سی بلا ئی جا رہی ہے تاکہ یو نیورسٹی کے احا طے میں جو بھی بد امنی کا سبب بنے گا اس کے خلاف تمام طلباء و طا لبات اس کی حو صلہ شکنی کر ینگے اور آپس میں بھا ئی چا رگی کے فرو غ کے لیئے کام کیا جا ئے گا ۔ یو نیورسٹی انتظا میہ کے پاس حکمت عملی نہ ہو نے کی وجہ سے یو نیورسٹی متعدد بار بند ہو چکی ہے جس پر اب طلباء و طالبات نے میدان عمل میں آکر کام کر نے کو تر جیح دی ہے اور امن کے لیئے کام کر نے کے لیئے کمر کس لی ہے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s