چلاس: دیامر پولیس کو مطلوب اشتہاری مجرم ضلع کوہستان بٹگرام سے کے پی کے پولیس نے گرفتار کر لیا|PASSUTIMESاُردُو

12295528_853608728092705_7338865355392109788_n

دیامر: تھک جل تھانے میں پولیس اہلکاروں اور میڈیا نمائندوں کے ساتھ گروپ فوٹو

چلاس: اتوار، 22 نومبر، پھسو ٹائمز اُردُو ( عمر فاروق فاروقی) دیامر پولیس کو مطلوب اشتہاری مجرم ضلع کوہستان بٹگرام سے کے پی کے پولیس نے گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ملزم گل سفید ولد مصرخان ساکنہ داریل اقدام قتل کیس میں دیامر پولیس کو مطلوب تھا ،اور گزشتہ کئی سالوں سے قانون سے بھاگا ہوا تھا۔گلگت بلتستان پولیس نے ملزم گل سفید کو دیامر منتقل کرنے کیلئے کے پی کے حکومت کو خط لکھ دیا ہے ۔ذرائع کے مطابق آئی جی پی گلگت بلتستان ظفراقبال اعوان نے ایک خط کے ذریعے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ سے درخواست کیا ہے کے پی کے پولیس ملزم مذکور کو دیامر منتقل کریں ،تاکہ ملزم کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لایا جاسکے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s