گلگت: محکمہ معدنیات کے سابقہ افسر پر کرپشن کا الزام، غیر جانبدار تحقیقات کا مطالبہ، میٹل اینڈ منرلز اینڈ جیمز ایسوسی ایشن |PASSUTIMESاُردُو

11805946_922986661107985_1791675685_n

گلگت بلتستان جیمز اسٹون پرائویٹ لمیٹٹ فائل فوٹو

گلگت: اتوار، 22 نومبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (پ ر) سابقہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ معدنیات شاہ جہان نے جو کرپشن کی ہے اس کی غیر جانبدار تحقیقات ہونی چاہئے۔ بغیر قانونی تقاضے پورے کئے غیر مقامی لوگوں کو لیز جاری کر چکے ہیں اور محکمہ معدنیات کی مشینری میں خرد برد کر چکا ہے۔ ان خیالات کا اظہار گلگت بلتستان میٹل اینڈ منرلز اینڈ جیمز ایسو سی ایشن کے ہنگامی اجلاس میں ممبراننے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ لینڈ ہولڈرز کو دینے کیلئے کروڑوں کا سامان جو کہ منرل ڈیپارٹمنٹ میں سابقہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے ذمہ تھا جو کہ اب غائب ہیں۔ غیر قانونی لیز دے کر ان کا بھر پور دفاع بھی کر رہے ہیں۔ ایسو سی ایشن نے وزیر اعلیلٰ اور چیف سیکرٹری گلگت بلتستان سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے خلاف فوری طور پر کارروائی کرے۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ کے اس فیصلے کا خیر مقدمکیا ہے کہ محکمہ معدنیات میں کرپشن کے خلاف معائنہ کمیٹی کو خصوصی احکامات جاری کرنا نیک شگون ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s