گلگت:سلاٹر ہاؤس میں حرام گوشت کی خبرمیں کوئی صداقت نہیں ہے۔ اگر کسی کے پاس ثبوت ہیں تو سامنے لائے، میٹ انسپکٹر راشد حسین قاسمی|PASSUTIMESاُردُو

گلگت: منگل، 24 نومبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (نمائندہ خصوصی)  سلاٹر ہاؤس میں حرام گوشت کی خبرمیں کوئی صداقت نہیں ہے۔ اگر کسی کے پاس ثبوت ہیں تو سامنے لائے۔ سلاٹر ہاؤس میں جانور میٹ انسپکٹر کی نگرانی میں ذبح ہوتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار میٹ انسپکٹر راشد حسین قاسمی نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری نگرانی میں جانور ذبح ہوتے ہیں اور گوشت چیک کرنے کے بعد ہم اس پر مہر لگاتے ہیں۔ مقامی اخبار میں چھپنے والی خبر جھوٹ اور من گھڑت ہیں اگر کسی کے پاس ثبوت ہیں تو وہ لائے ہم کارروائی کرائینگے۔ بغیر حقائق اور ثبوت کے خبر لگانا صحافت کے اصولوں کے منافی ہے۔ بہت جلد میڈیا ٹیم کا سلاٹر ہاؤس کا دورہ کرائینگے۔


Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s