، گلگت: ایس سی اؤ کے اغواہ کئے گئے انجینئر اور ٹیکنکل عملہ داریل امن جرگہ کے حوالے، بحفاظت چلاس منتقل |PASSUTIMESاُردُو

Untitledگلگت: جمعہ، 27 نومبر، 2015ء پھسو ٹائمز اُردُو ( نمائندہ خصوصی) گزشتہ تین ہفتے سے ایس سی اؤ کے اغواہ کئے گئے انجینئر اور ٹیکنکل  عملہ اغواہ کارروں نے داریل  امن جرگہ کے حوالے کر دیا گیا ہے جہاں سے  دنوں افراد کو بحفاظت چلاس  شہر پہنچادی گئیں۔ پھسو ٹائمز کے زرائع کے مطابق 21 روز قبل داریل سے اغواہ ہونے والےایس سی او کے دونوں انجینئرز کو کامیاب مزاکرات کے بعد مغویوں کو بحفاظت رہا کر  کے داریل امن جرگہ کے حوالے کر دیا گیا جہاں سے دنوں اہکاروں کو سخت سیکوریٹی میں چلاس شہر پہنچادیا گیا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s