روح امن | وزر تعلیم آفس میں| رحمت غنی داریل |PASSUTIMESاُردُو

170429bf-5954-4d4c-ac67-53bf298e7c83روح امن  | وزر تعلیم آفس میں| رحمت غنی داریل |PASSUTIMESاُردُو

وہ لمحہ عجیب لگا 20 نومبر کے دن 11 بجے کا وقت تھا وزیر تعلیم کے آفس میں وہ ان ہورہا تھا۔ مجھے ایک لمحہ کیلئے لگا یہ چار پاؤں پر ایک انسان آرہا ہے، وہ ایک عمر رسیدہ معذور شخص تھا،پہنچتے ہی میرے ساتھ والی کرسی پر بیٹھا اور بلا جیجک ابراھیم ثنائی صاحب سے اپنی مسئلہ پر بحث کیا،منظر مذکور سے مجھے چودہ سو سال پہلے کی خوشبو آرہی تھی۔ اپنی بحث تصنیف کے لئے موقع کا منتظر تھا، لیکن وقت کو قیمتی بنانے کے لئے اپنی تحت شعور کی صلاحیت کو فوکس رکھتا رہا۔ شعوری کیمرہ میں وزیر تعلیم ثنائی صاحب کی کراچی یونیورسٹی سے سوشل ورک میں ماسٹر اور اسی فیلڈ میں دوسرے ممالک سے استعفادہ حاصل کرنے او ر ستمبر2015ء سپیشل ایجوکیشن سنٹر قیام عمل میں لانے کے علاوہ، وہ بحث کا خیر مقدم کرتے ہیں اور ان کی آواز کبھی بُلند نہیںں ہوئی۔ آواز میں دائمی اطمینان غصہ تو کیا ان کے پہنچنے میں کبھی ناراضی اور کوفت بھی پیدا نہیں ہوتی مایوسی کا کوئی بھی لمحہ ان کی محفل میں نہیں آتا، حتیٰ کہ ان پر کوئی چیخ چیخ کر اعتراض کرے یا الزام لگائیں، اخلاص اور نرمی کا لباس کو گرنے نہیں دیتے بلکہ کس معذور آدمی کی مدد کیلئے اُسی طرح پیش آتے نہیں۔جیسے کہ وہ ایک ارب پتی کے ساتھ نہ وہ، کسی سے بیزار ہوتے نہ مایوس، ہرکوئی اس کے ساتھ بے تکلف ہوجاتے ہیں تصحیح کی جائے تو اصلاح بھول کرنے کی صلاحیت موجودہے مصروفیت کے باؤجود خبرکے ہر کام کے لئے وہ وقت نکالتے ہیں، دانش ور کی فن پر تا دیر بات کرتے رہتے ہیں ۔حتیٰ کہاس کے علم کا ایک حصہ اُنھیں منتقل ہوجاتا ہے۔ ملاقاتوں کا نام ہی نہیں احوال سے بھی واقف رہتے ہیں ،طعنہ کبھی نہیں دیتے مذاق کبھی نہیں اُڑاتے، تضحیک کا تو سوال ہی پیدا نہیں، اُن کے پاس نہ کوئی فرقہ ہے نہ کوئی علاقائی اور لسانی تعصب سبھی کے ساتھ شگفتگی سے بات کرتے ہیں، ایسے شخصیات صدیوں میں پیداہوتے ہیں۔

(اگر ہمت کرے تو کوئی نہیں انسان کے بس میں
یہ ہے کہ کم ہمتی جو بے بسی معلوم ہوتی ہے )

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s