چلاس: اغوا کاروں کو بازیاب کرنے میں ڈپٹی کمشنر دیامر عثمان احمد کو جاتاہے جرگے کا پلان بھی اور جرگے کو منزل عام پر لانا ڈی سی دیامر کاکردار تھا|PASSUTIMESاُردُو

چلاس: جمعہ، 27 نومبر، پھسو ٹائمز اُردُو (راجہ اشفاق طاہر) جرگے میں علماء کرام 12305834_499743193533965_1407556868_nسیاسی سماجی مذہبی شخصیات کا تعاون اپنی جگہ پر اغوا کاروں کو بازیاب کرنے میں ڈپٹی کمشنر دیامر عثمان احمد کو جاتاہے جرگے کا پلان بھی اور جرگے کو منزل عام پر لانا ڈی سی دیامر کاکردار تھا ۔اغوا کاروں کو بازیاب کرنے کیلئے سیاسی کھیل بن چکا تھا ۔ڈی سی کی کوششوں سے ایک خطرے ناک مسلہ امن و آمان سے ہو گیا۔ڈپٹی کمشنر عثمان احمد علاقے کیلئے بغیر کسی لا لچ کے وسیع تر مفادمیں کام کیے جرگے کو کامیاب کرنا اور جر گے کو قیام کرنا دیامر کی عوام خراج تحسن پیش کرتے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار سیا سی سماجی اور علماء عمایدین دیامر نے اخباری بیان میں کہا کہ انہوں نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر دیامر اس علاقے کیلئے دیامر بھاشاہ ڈیم جیسے بڑے پرجیکٹ کو کامیاب کرنے کیلئے تعلیم صحت کا نظام بہتر بنانے کیلئے اہم کردار اداکرچکے ہیں۔وزیر ا عظیم پاکستان میاں محمد نوازشر یف سے اپیل کر تے ہے کہ ڈپٹی کمشنر دیامر عثما ن احمد کو بہتر ین خدمات پر انعام دیا جائے ۔

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s