چلاس: ایس سی او کے مغوی اہلکاروں کو بازیاب کراکر ملک مسکین نے داریل اور تانگیر کو بڑھی تباہی اور خطرناک اپریشن سے بچا لیا|PASSUTIMESاُردُو

12278797_855951454525099_3392821574909473969_nچلاس: جعمہ، 27 نومبر، 2015ء – پھسوٹائمز اُردُو(عمر فاروق فارقی) ایس سی او کے مغوی اہلکاروں کو بازیاب کراکر ملک مسکین نے داریل اور تانگیر کو بڑھی تباہی اور خطرناک اپریشن سے بچا لیا۔پہلے تانگیر کی گرفتار خاتون کو رہا کرایا پھر مغوی اہلکاروں کو اغواہ کاروں سے چھوڑا کر سابق سپیکر نے دیامر کے امن کو بچا لیا۔ان خیالات کا اظہار دیامر کے علماء اور عوامی و سماجی حلقوں نے چلاس میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ ملک مسکین نے علاقے کو تباہی سے بچایا ہے ،جس پر دیامر کی پوری قوم انہیں خصوصی مبارکباد پیش کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ اغواہ کاروں سے مغویوں کو بازیاب کرانا بہت مشکل تھا لیکن ملک مسکین نے اپنی جان کو ہتھلی پر رکھ کر اس مشکل کام کو کرکے دکھایا۔جو کہ لائق تحسین ہے۔


چلاس(عمرفارق فارقی) مغوی انجنئیروں کی رہائی میں سابق سپیکر ملک مسکین کا اہم کردار ہے ۔ان خیالات اظہار دیامر سٹوڈنٹس فیڈریشن، تانگیر قومی اتحاد ،داریل سٹوڈنٹس فیڈریشن،پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن،مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن اور تانگیر یوتھ ارگنائزیشن کے مرکزی رہنماوں نسیم اللہ،نواز خان ،خبیب ،نوید ،عزیز اللہ،مجیب اسلم خان و دیگر نے اپنے الگ الگ اخباری بیان میں کیا۔انہوں نے کہا کہ جو کام دیامر کے چاروں منتخب نمائندے نہیں کرسکے وہ ملک مسیکن نے کرکے دکھایا ہے ،جس پر دیامر کے تمام طلبہ تنظیمیں ملک مسکین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ شرپسندوں کے چنگل سے انجنئیروں کو باحفاظت رہا کرانا ایک چیلنج سے کم نہیں تھا ،

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s