گلگت: سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان کے رجسٹرار کی جانب سے سیکرٹری ایل جی اینڈ آر ڈی سے بلدیاتی الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے رپورٹ طلب کی ہے|PASSUTIMESاُردُو

170429bf-5954-4d4c-ac67-53bf298e7c83گلگت: جمعہ، 27 نومبر، 2015ء پھسو ٹائمز اُردُو ( عار ف حسین پونیالی )  سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان کے رجسٹرار کی جانب سے سیکرٹری ایل جی اینڈ آر ڈی سے بلدیاتی الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے رپورٹ طلب کی ہے ۔ یہ رپورٹ راجہ کرامت اللہ اور دیگر سول سوسائٹی کی جانب سے چیف جسٹس ڈاکٹر محمد شمیم کو سوموٹو ایکشن کے لیے درخواست دی تھی اس حوالے سے رجسٹرار سپریم اپیلٹ کورٹ نے محکمہ بلدیات و دیہی ترقی کو نوٹس جاری کیا ہے ۔ کہ وہ بلدیاتی انتخابات کے تاخیر کے حوالے سے فوری طور پر اپنے رپورٹ عدلت لہذا کو پیش کریں کیونکہ بلدیاتی اداروں کی عدم دستیابی کی وجہ مقامی سطح پر عوام کے مسائل حل کرنے میں مشکلات درپیش ہے ۔ اس کے فوری تادارک کے لیے بروقت بلدیاتی انتخابات کا انعقاد لازمی ہے واضح رہے کہ اس وقت پورے ملک میں بلدیاتی انتخابات کہی مکمل ہوگئے ہیں اور کہی جاری ہے ، پورے ملک میں بھی سپریم کورٹ کے مداخلت پر ہی بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ممکن ہوا ہے

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s