گوجال: وخی زبان اور کلچر کے داعی مصنف ماسٹرحقیقیت علی ہم سے بچھڑے 24 برس بیت گئے|PASSUTIMESاُردُو

12191830_10153180439048321_7163932549091371243_nگوجال: جمعہ، 27 نومبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (بیوروچیف) وخی زبان اور کلچر کے داعی مصنف ماسٹرحقیقیت علی (مرحوم) ہم سے بچھڑے 24 برس بیت گئے، وخی زبان اور کلچر سمیت گلگت بلتستان میں سیاحت کی فروغ اور ترقی کیلئے نہ صرف ملکی بلکی بین الاقوامی سطح پر علاقے کی شناخت کو روشناس کرانے میں اہم کردار ادا کیا، ان کی بے مثال خدمات کا اعطراف پاکستان کے  مشہور مصنف اور ٹریولر مستنصر حسین تارڈ کے مختلف تصانف میں تزکرہ کیا گیا ہے، لیکن بدقسمتی سے قومی سطح پر آج تک ماسٹر صاحب کی علمی میدان میں گراں قدر خدمات کو کوئی پزیرائی حاصل نہیں ملی ہے جو کہ ایک لمحہ فکریہ ہے، ہم پھسو ٹائمز کی وساطت سے صدر پاکستان جناب ممنون حسین، وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف،  وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جناب حافظ حفیظ الرحمنٰ اور دیگر حکومتی اور غیر حکومتی اداروں سے مرحوم ماسٹر حقیقت علی صاحب کی علمی خدمات کو بعد از مرگ پزیرائی دی جانے کی اپیل کرتے ہیں اور معاشرے میں ایسےکئی افراد ہیں جو اپنی علم و ہنز سے علاقے کی ترقی اور خوشحالی میں اپنا کردار ادا کررہے ہیں ان افراد کی بھی حوصلہ افزائی کی جائے۔


ایک شخصیت ایک کہانی: میں ماسٹر حقیقت علی (مرحوم) کی 23 ویں برسی کے موقع ان کی حالات زندگی اور علمی خدمات کے حوالے سے خصوصی رپوٹ تحریر اعظم بیگ تاجک : پھسو ٹائمز اُردُو:-۔ ایک شخصیت ایک کہانی تحریر اعظم بیگ تاجک |PASSUTIMESاردُو

late-haqeqat-ali-11

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s