چلاس: ایس سی او کے مغوی انجنئیروں کی بازیابی میں لیگی رہنماوں اور دیامر کی ضلعی انتظامیہ کا اہم رول ہے|PASSUTIMESاُردُو

10358124_888260261228808_322890635120631418_nچلاس: ہفتہ، 28 نومبر، 2015ئ – پھسوٹائمز اُردُو (عمر فارق فارقی) ن لیگ دیامر کے صدر حاجی عبدالوحید،نائب صدر سجاء الحق ،شریف شاہ و دیگر نے کہا کہ ایس سی او کے مغوی انجنئیروں کی بازیابی میں لیگی رہنماوں اور دیامر کی ضلعی انتظامیہ کا اہم رول ہے ۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے اہم رہنما نے داریل تانگیر اور پورے دیامر کی مہمان نوازی پر لگا بدنما داغ کو مٹا دیا ہے جس پر ہم انہیں خصوصی مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ پورے گلگت بلتستان کو امن کا گہوارہ بنانا چاہتی ہے ،اس لیئے تمام طبقہ ہائے فکر کے لوگ ہمارے ساتھ دیں ،انشاء اللہ گلگت بلتستان جلد ترقی کے منازل طے کرے گا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s