چلاس: طالب علم رحمت عالم ولد جہانگیر نے خیبرپختونخوا سے میڈیکل کے انٹری ٹیسٹ 69.78 فیصد نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کر لیا|PASSUTIMESاُردُو

10534444_10153180439368321_5196592256141947666_nچلاس: ہفتہ، 28 نومبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو ( عمر فاروق فارقی) دیامر کی تحصیل چلاس کے نواحی گاوں گوہر آباد بنگہ سے تعلق رکھنے والے طالب علم رحمت عالم ولد جہانگیر نے خیبرپختونخوا سے میڈیکل کے انٹری ٹیسٹ پاس کر لیا اور69.78فیصد نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کر لیا ہے ۔صوبائی حکومت نے دیامر کے کوٹہ سے طالب علم رحمت عالم کی ایوب میڈکل کالج ابیٹ آباد کیلئے نومینیشن کر دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طالب علم رحمت عالم نے اپنی کامیابی کو ماں باپ اورعزیز وں کی دعاوں کا نتیجہ قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ مستقبل میں دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کروں گا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s