کراچی: حکومت گلگت بلتستان ملک مسکین کو ہیرو بنانے کیلئے اور داریل کے پر امن ماحول خراب کرنے کیلئے انجینئرز کو اغواہ کروانے کا ڈرامہ کیا گیا، آفاق بالاور|PASSUTIMESاُردُو

10358124_888260261228808_322890635120631418_nکراچی: اتوار، 29 نومبر، 2015ء پھسو ٹائمز اُردُو (نمائندہ خصوصی) بالاورستان نیشنل سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی رہنما آفاق بالاور نے کہا ہے کہ ایس سی او کے انجینئرز کو اغواء کرنےوالے دہشتگردوں کے ساتھ مک مکا کر کے حفیظ حکومت نے اپنی کارکردگی ثابت کردی۔ حقیقت میں حکومت گلگت بلتستان ملک مسکین کو ہیرو بنانے کیلئے اور داریل کے پر امن ماحول خراب کرنے کیلئے انجینئرز کو اغواہ کروانے کا ڈرامہ کیا گیا تھا اور اگر ایسا نہیں ہے تو دہشتگردوں کو فلفور گرفتار کیا جائے تاکہ آئندہ ایسے واقعات پیش نہ آئے۔ دیامر کے عوام خاص طور پر داریل کے لوگوں اور علاقے کو بدنام نہ کیاجائے انھوں نے روز اول سے دہشتگردی کے خلاف جہاد کیا ہے۔ حکومت اور اسٹبلشمنٹ اپنی ناکامی چھپانے کیلئے علاقے کو بدنام کرنے کی کوشش ناکرے وگرنہ نتائج سنگین ثابت ہونگے اور حکومت زمہ دار ہوگی۔ گلگت بلتستان کے عوام کو 68 سالوں مختلف حربوں سے حقوق سے محروم رکھا گیا اور اب حفیظ نے ایک نیا فارمولا اپنایا ہے جو یہاں کی عوام کبھی کامیاب ہونے نہیں دے گی۔


Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s