گلگت : لاہور ائیرپورٹ پر اے ایس ایف کے اہلکار مظفر برچہ کی گرفتاری اور کورٹ مارشل کے خلاف گلگت پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ|PASSUTIMESاُردُو

collageگلگت: اتوار، 29 نومبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (نمائندہ خصوصی تصاویر محمد عیسیٰ حلیم) اے ایس ایف کے اے ایس آئی مضفر علی برچہ کی 31 اکتوبر 2015ء کو لاہور ائر,پورٹ پر دوران ڈیوٹی وی آئی پیز کے ساتھ جھگڑے پر اے ایس ایف کے اعلیٰ حکام نے قصور وار قرا دیکر انکے خلاف محکمانہ کاروائی کرتے ہوئے مظفرعلی برچہ اور انکے ایک ساتھی کو یکطرفہ فیصلہ سنانے ہوئے نوکری سے بر طرف کر کے انھیں ایک سال کی سزا سنا کر سنٹر جیل لاہور منتقل کر دیا تھا، جس کے خلاف سول سوسائٹی گلگت بلتستان نے ملک کے مختلف شہروں میں آج احتجاجی مظاہرہ کیا گلگت پرس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور مطالبہ کیا کہ وفاقی و صوبائی حکومت اور خصوصا آرمی چیف جنرل راحیل شریف اوردیگرمتعلقہ اعلیٰ حکام مظفر علی برچہ کے ساتھ ہونے والی زیادتی اور سزا پر نظر ثانی کر کے انھیں نہ صرف جیل سے رہا کرے بلکہ فوری طور پر انہے نوکری پر بحال رکھیں اور ساتھ ہی یہ بھی مطالبہ کیا کہ اختیارات کا غلط استعمال کرنے والے عناصر کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s