پاکستان امن سائکل ریلی کے انعقاد کا مقصد دنیا کو امن کا پیغام دینا ہے|PASSUTIMESاُردُو

12315063_10205280819995507_1706194774_oپھسوگوجال،ہنزہ: اتوار، 29 نومبر، 2015ء پھسو ٹائمز اُردُو (اصرار صلاح الدین)  پاکستان امن سائکل ریلی کے انعقاد کا مقصد دنیا کو امن کا پیغام دینا ہے، پاکستان میں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں افواج پاکستان اور سانحہ پشاور کے شہداء کو اس امن ریلی کے زریعے خراج تحسین پیش کرنا ہے، اس حوالے سے سائکل ریلی کا دوسرا مرحلہ آج صبح ساڈھے 10 بجے پھسو گاؤں سے شروع ہوکر مرکزی ہنزہ کی جانب روانہ ہوئی اس سے قبل پاکستان امن میشن پر آئے سائکل سواروں نے گزشتہ روز پاک چین سرحد درہ خنجراب سے سفر کا آغاز کیا ہوا ہے جو خنجراب سے لیکر گوادر بلوچستان اور مزار قائد پر اختتام پزیر ہوگی، اس امن ریلی کو ضلعی سائکلنگ ایسوسی ایشن فیصل آباد نے منعقد کیا گیا ہے۔

12311516_10205280847556196_993701164_o12317960_10205280825195637_1774257475_o12298112_10205280822195562_1528721648_o

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s