اسلام آباد:گلگت بلتستان کو حقوق پا کستان پیپلز پا رٹی ہی دے سکتی ہے اب تک جو دیا ہے وہ شہید بھٹو کے مر حون منت ہیں، شازیہ دانیال نقشبندی ایڈوکیٹ|PASSUTIMESاُردُو

ppp gbاسلام آبا د: پیر، 30 نومبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو ( نما ئندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پا رٹی کی سینئر رہنما ء ایڈووکیٹ شا زیہ دا نیال نقشبندی نے کہا ہے کہ پا کستان پیپلز پا رٹی ایک جمہوری جماعت ہے جمہوریت کے لیئے قر با نی دیتے رہینگے۔ نواز شریف نے اب تک عوام کو محرو میوں کے علاوہ کچھ نہیں دیا ہے لو ڈ شیڈنگ بدستور جا ری ہے صحت کی بنیا دی سہولیات نہیں ہیں صرف میٹر و کے زریعے اپنے بنک بیلنس بنا یا جا رہا ہے میٹرو میں نا قص مٹیر یل استعمال پہ انکو ئر ی ہو نی چا ہیئے کبھی بھی کو ئی بھا ری نقصا ن ہو سکتا ہے گلگت بلتستان کو حقوق پا کستان پیپلز پا رٹی ہی دے سکتی ہے اب تک جو دیا ہے وہ شہید بھٹو کے مر حون منت ہیں ۔ مو جو دہ پیکچ دے کر پا کستان پیپلز پا رٹی نے راہ ہموار کر دی ہے تا کہ گلگت بلتستان کے عوام کے محرو میوں کا ازا لہ ممکن ہو ۔ گلگت بلتستان کو آئینی دہارے میں لا نے کے لیئے (ن) لیگ کی جماعت مخلص نہیں ہے اگر مخلص ہو تی تو وفاق میں اس پہ مشاورت سے کام کیا جا تا اور بہترین رائے پہ عمل کیا جا تا لیکن ایسا نہیں کر کے (ن) لیگ گلگت بلتستان کو محرو میوں میں رکھنا چا ہتے ہیں ۔ پی پی پی کے چیئر میب بلاول بھٹو پہ مکمل اعتماد ہے اور جوان قیادت کے سا منے آنے سے تمام جما عتیں خوف کے شکار ہیں ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s