گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت کے حوالے سے محقیقین اور ماہرین پر مشتمل حکومتی کمیٹی نے گلگت بلتستان کی تاریخی حوالہ جات جمع کرنا شروع کر دیا|PASSUTIMESاُردُو

11138615_739867079464964_8134576074179300943_n.pngگلگت: پیر، 30 نومبر، 2015ء پھسو ٹائمز اُردُو (نعیم انور) گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت کے حوالے سے محقیقین اور ماہرین پر مشتمل حکومتی کمیٹی نے گلگت بلتستان کی تاریخی حوالہ جات جمع کرنا شروع کر دیا،آئینی کمیٹی کی مسلسل ہونے والے اجلاسوں میں گلگت بلتستان کے تمام تاریخی دستاویزات جمع کیے جارہے ہیں اور مجوزہ آئینی کمیٹی اپنی حتمی سفارشات مکمل کرنے کیلئے بڑی تیزی اور جان فیشانی کے ساتھ کام کرر ہی ہے۔زرائع کے مطابق مذکورہ آئینی کمیٹی تاریخی دستاویزات کی روشنی میں گلگت بلتستان کے آئینی حقوق کے حوالے سے اپنی سفارشات بہت جلد چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کے حوالے کر ے گی۔آئینی کمیٹی میں (ر)برگیڈئرحسام اللہ بیگ،پروفیسر عثمان،شیر باز برچہ،کرنل(ر) امتیاز،ڈی آئی جی (ر) دلپزیر،سینئر صحافی اسرالدین اسراراور صحافی قاسم نسیم شامل ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s