گلگت بلتستان کی تاریخ میں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن پہلی شخصیت ہیں جو نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں لیکچر دینے کے لیے مدعوہیں|PASSUTIMESاُردُو

556373267_2b182435b8گلگت: پیر، 30 نومبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (پ ر)  وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) اسلام آباد میں کل ویژن آف گورننس ان گلگت بلتستان،پاک چائینہ اکنامک کوریڈور (سی پیک)کے حوالے سے چیلنجز اورمواقع اور موجودہ حکومت کی جانب سے گلگت بلتستان میں گوڈ گورننس اور تعمیرو ترقی کے ویژن کو عملی جامع پہنانے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں لیکچر دینگے ۔این ڈی یو پاکستان کا وہ ادارہ ہے جہاں پر ملکی اور بین القوامی اعلیٰ فوجی اور سویلین شخصیات مختلف ورکشاس میں مدعوہوتے ہیں۔واضع رہے کہ گلگت بلتستان کی تاریخ میں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن پہلی شخصیت ہیں جو نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں لیکچر دینے کے لیے مدعوہیں۔وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلیوں کے ممبران،اعلیٰ فوجی اور سویلن آفیسران، بیروکریٹس ، سول سوسائیٹی کے نمائندوں اور مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائیندوں سے مخاطب ہونگے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s