گلگت: ڈسٹرک جیل غذر کے اسسٹنٹ سپرنٹنڈ نٹ جیل ارشاد ولی اور سب جیل جٹیال کے محمد سلیم کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر ترقی دے دی گئی|PASSUTIMESاُردُو

وعگلگت: پیر، 30 نومبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (نعیم انور) ڈسٹرک جیل غذر کے اسسٹنٹ سپرنٹنڈ نٹ جیل ارشاد ولی اور سب جیل جٹیال کے محمد سلیم کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر ترقی دے دی گئی،اس حوالے سے ایک مختصر تقریب آئی جی جیل خانہ جات کے دفتر میں منعقد ہوئی ،جس میں ترقی پانے والے آفسران کو
آئی جی جیل خانہ جات تنویر الحسن ،ایس ایس پی کرائم برانچ محمد اسحاق اور اے آئی جی سپیشل برانچ مرزہ حسن نے سٹارز لگا دےئے۔اس مو قع پر آئی جیل خانہ جات تنویر الحسن و دیگر نے ترقی پانے والے آفسران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے انھیں مذید محنت اور لگن کے ساتھ اپنے زمہ داریاں نبھانے کی ہدایات کر دی۔قو

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s