اسلام آباد: (ن) لیگ کی جما عت اپنے کار کنوں کو اندرون خانہ ہی خانہ پوریوں میں لگی ہو ئی ہے اور میرٹ کی دھجیا ں اڑائی جا رہی ہیں، امجد حسین ایڈوکیٹ|PASSUTIMESاُردُو

amjad hussain advاسلام آباد: منگل، یکم دسمبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (ایس یو ثاقب) سابق رکن گلگت بلتستان کو نسل امجد حسین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستاب میں بیڈگو رننس اور لا قا نو نیت کی انتہا ہو چکی ہے ہر طر ف بے روزگا ری ہے (ن) لیگ کی جما عت اپنے کار کنوں کو اندرون خانہ ہی خانہ پوریوں میں لگی ہو ئی ہے اور میرٹ کی دھجیا ں اڑائی جا رہی ہیں اس طر ح کے اقدامات سے گلگت بلتستان کے عوام میں احساس محرومی پیدا ہو گا جو کہ معا شرے کے لیئے خطرناک ثا بت ہو سکتا ہے (ن) لیگ کے اس غیر ذمہ دارانہ اقدام کی مزمت کر تے ہیں جو اس قسم کے ہتھکنڈے اپنا کر عوام کے جذ بات کے سا تھ کھیل رہی ہے ۔ ہماری حکومت نے عوام کے لیئے دن رات کام کیا اور عوام تک براہ راست کام کیا ابھی تک گلگت بلتستان کے سر کاری ملا زمین کے لیئے پی پی پی نے جو کیا ہے وہ کو ئی بھی حکومت نہیں کر سکتی ہے ۔ 25فیصد ہا رڈ الاؤنس کو سیز کیا گیا اور جو بھی دیگر صو بوں سے یہاں آتے ہیں ان کے لیئے ہا رڈ الا ؤنس جاری کر نا ور گلگت بلتستان کے سرکاری ملازمین کا ہا رڈ الاؤنس سیز کر نا اس بات کی دلیل ہے کی (ن) لیگ کی جما عت کو عوامی مفاد سے کو ئی سرو کار نہیں ہے ہم اس نا انصا فی پر چپ نہیں رہنگے اور (ن) لیگ کے ان کر تو توں کو عوام کے سا منے لا یا جا ئے گا تاکہ عوام خود فیصلہ کر یں کہ جو سو دنوں کی بات کر رہے ہیں ان کے سو دنو کے معنی پا نچ سال ہیں جس پر عوام کو گمراہ کیا جارہا ہے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s