گلگت:سردی کی آمد کے ساتھ لکڑی کی قیمتیں آسمان سے با تیں کر نے لگی ضلعی انتظامیہ خواب خرگوش میں ہے عوام کا جینا محال|PASSUTIMESاُردُو

12049676_1023504727681238_6195595605823714917_n.jpg

تصویر دی نیچر نیوز فائل فوٹو

گلگت: منگل، یکم دسمبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (نمائندہ خصوصی) سردی کی آمد کے ساتھ لکڑی کی قیمتیں آسمان سے با تیں کر نے لگی ضلعی انتظامیہ خواب خرگوش میں ہے عوام کا جینا محال تو پہلے سے بجلی کی لو ڈشیڈنگ نے نکا ل دی ہے اب لکڑی کی سہولت سے بھی غریب عوام محروم ہیں سردی کی شدت روز بروز زیادی ہو نے کی وجہ سے مو سمی بیما ریاں بھی عام ہیں ساتھ ہی لکڑی کی قیمتیں قوت خرید سے باہر ہو نے کی وجہ سے غریب عوام اس مو سمی بیما ری میں اتنے مبتلاء ہو ئے ہیں کہ اب انکے علا ج کے لیئے ہسپتال مین ایڈ مٹ ہو گئے ہیں ہیٹنگ نہ ہو نے سے زیادہ تر بچے اور ضعیف العمر افراد متا ثر ہو رہے ہیں عوام اور شہریوں نے لکڑی کی قیمتوں پر کنٹرول کر نے کے لیئے انتظا میہ سے مطا لبہ کیا ہے کہ وہ سر کاری نرخنا مے پر عملدر آمد کو یقینی بنا کر عوام کے لیئے سہولت فراہم کر یں ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s