گلگت: چہلم امام حسینؑ کے حوالے سے 3 دسمبر کو سکیورٹی کے سخت انتظامات، ڈبل سواری پر پابندی، شاہراہ قراقرم عام ٹریفک کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ|PASSUTIMESاُردُو

isگلگت: بدھ، 02 دسمبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (ایس یو ثاقب) چہلم امام حسینؑ کے حوالے سے  3 دسمبر کو نگر انجمن سے صبح 9 بجے جلوس برآمد کیا جائے گا اور مرکزی امامیہ مسجد میں دوپہر کے وقت اختتام پزیز ہوگی، ہر سال کی طرح عزادار شرکت کرینگے اور امام حسینؑ کو پورسہ پیش کرینگے اس دوران احاطہ جلوس میں سخت سکیورٹی  کے انتظامات کیے گیئں ہیں داخلی وخارجی راستوں پہ ناکے لگا کر چیک کے ساتھ موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی لگادی گئی ہے،  اس دوران مبائل سروس  بھی بند رہے گا شاہراہ قراقرم کو مکمل طور پر آمد و رفت کیلئے بھی بند رکھا جائے گا جلو س کے دوران  عزاداروں کیلئے سبیل کا احتمام کیا جائے گا اور جلوس کی فضائی نگرانی بھی کی جائے گی ، بلند عمارتوں پہ رینجرز، پولیس اور گلگت بلتستان سکاؤٹس کے چاق و جوبند  دستے تعئنات کیا جائےگا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s