ضروری وضاحت پھسو ٹائمز اُردُو

ضروری وضاحت پھسو ٹائمز اُردُو :

فائنل

ہم اپنے تمام قارین کرام کے نہایت ہی مشکور ہیں کہ سوشل میڈیا پر ہماری بلاگ کو پسند اور پڑھا جاتا ہے جس کیلئے ہم آپ سب کے تہہ دل سے شکرگزار ہیں۔ ہم اپنی تمام تر زمہ داری بطریق احسن نبانے کی کوشش کرتے ہیں کہ ہماری وجہ سے کسی فرد واحد یا کمیونٹی ادارہ بشمول سیاسی پارٹیاں کی ساکھ کو نقصان نہ پہنچے۔ گزشتہ ماہ کی 24 تاریخ کو پھسو ٹائمز نے گلگت ہیلی کاپٹر نیوز شائع کی جس کے رپورٹنگ حیدر علی گوجالی نے کی جو گزشتہ کئی عرصے سے پھسو ٹائمز کے ساتھ بطور سیٹیزن جرنلسٹ بلامعاوضہ وابستہ تھے، ہیلی کاپٹر خبر کو تصدیق کے بعد شائع کی لیکن اس خبر کی اشاعت کے بعد اس خبر میں صداقت نظر نہیں آئی توادارے نے فوری طور پر ممکنہ کاروائی عمل میں لاتے ہوئے اس خبرکو نہ صرف ویب سائٹ سے ہٹادیا بلکہ متعلقہ سیٹیزن جرنلسٹ کے خلاف کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ادارے سے نکال دیا گیا ہے ادارہ اس غیر زمہ دارانہ اقدام سے جن افراد کی دل آزاری ہوئی ہیں ان سب سے معذرت خواہ ہیں ہم جناب اعظم تاجک صاحب سے بھی معذرت خواہ ھے جن کا نام بلاوجہ چلاس کے شکاییت کنیندہ گان نے استعمال کیا اور ان کے پشہ وارانہ اور ذاتی مرتبے کو نقصان پہنچایا۔ صدشکریہ


.

۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s