چلاس:دیامر باشہ ڈیم 7 راب چالیس کر وڑروپے کا ایوارڈ کے معاوضنوں کی ادائیگوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے|PASSUTIMESاُردُو

12334420_501230730051878_930820445_oچلاس: جمعرات، 03 دسمبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (راجہ اشفاق طاہر) دیامر باشہ ڈیم زیر آب آنے والی ارضیات و املاک وغیرہ کے ادائیگوں کا تقربیا60 فیصد کام انتہانی شفاف طریقہ سے مکمل ہو چکا ہے گیس بالا گیس پائین و دیگر کا 7 راب چالیس کر وڑروپے کا ایوارڈ کے معاوضنوں کی ادائیگوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے جو دو دن میں مکمل ہو جائے گا ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر دیامر عثمان احمد نے متاثرین کو ادائیگو ں کے دوراں صحافیوں سے گفتگو میں کیا۔انھوں نے بتایا کہ فلیڈ سٹاف کے علاوہ سپارکو کی خد مات کے ساتھ تمام ریکارڈکمپوٹر اور نادرہ شناختی کارڈ لنک کے زریعہ شفاف بنایا گیا ہے۔انشااللہ 6 دسمبر تک چلاس شہری ایریا وغیرہ سکیشن9 متاثرین کیلئے آویزاں کیا جائے گا اور سکیشن 9کے کلیئر ہوتے ہی معاضیوں کی پے منٹ شروع کر دی جائے گی صحافیوں کے سولات کے جواب میں انھوں نے کہا کہ صبوبائی حکومت وزیٰرعلٰی حافظ حفیظ الرحمن اور چیف سیکرٹری گلگت بلتستان متاثرین کے حوالے سے تمام معاملات بخوبی گاہ اور نظر رکھے ہوں ہے ان کی نگرانی اور معاونت کے باعث کام تیز رفتار سے جاری ہے وزیراعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف وفاقی حکومت پاکستان نے قومی بڑے میگا دیامر باشہ ڈیم کی فوری تعمیر کے سلسلے میں بر وقت معاوضیوں کی رقوم اور متاثرین کے دیگر فلاحی منصوبے PC1 بھی منظورکر دئیے ہیں حکومت دیامر کے عوام کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے متاثر ین کی بحالی ودیگر ضروری اقدامات کیلئے کو شاں ہے دیامر کے عوام نے وطن عزیز کیلئے بہت بڑی قر بانی دی ہے۔اس میگا برجیکٹ کی تعمیر سے گلگت بلتستان بشمول پاکستان کی معاشی واقتصادی ترقی ہوگی۔دیامر کے عوامی سماجی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر دیامر عثمان احمد کی ایمانداری محنت کی تعریف کر تے ہوئے خراج تحسین پیش کیا۔12319212_501230726718545_536212454_n

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s