گلگت:چہلم شہدائے کربلاء پرُ امن طریقے سےاختتام پزیر ہوا|PASSUTIMESاُردُو

12310587_494768374027593_6764609221222334690_nگلگت: جمعرات، 03 دسمبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (ایس یو ثاقب)  چہلم شہدائے کربلاء کے حوالے سے مرکزی جلوس نگر انجمن سے برآمد ہو کر اپنے مقررہ راستے سے ہوتے ہوئے جامعیہ امامیہ مسجد میں پرُامن طریقے سے اختتام پزیر ہوا جلوس میں ہزاروں کی تعداد عزاداروں نے شرکت کیا اور شہدائے کربلاء کو پورسہ پیش کیا، سبیل کے انتظامات کیں گئیں اور عزاداروں میں سبیل تقسیم کیا گیا، اس دوران دفعہ 144 نافظ کر دیا گیا سکیورٹی کے سخت انتظامات کئیں گئیں  اور داخلی و خارجی راستوں پہ چیکنگ سخت کر دیا گیا تھا۔

تصویر بشکریہ تصور مہدی گلگت


Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s