گلگت: پھسو ٹائمزاُردُو میں چھپنے والی خبر پہ علاقائیت کا رنگ دینے والے گلگت بلتستان سے مخلص نہیں ہیں، محمد یونس|PASSUTIMESاُردُو

khujirav pass.jpgگلگت: جمعرات، 03 دسمبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (ایس یو ثاقب) جانثاران بلاول بھٹو کے چیف آرگنائزر محمد یونس نےکہا کہ پھسو ٹائمزاُردُو میں چھپنے والی خبر پہ علاقائیت کا رنگ دینے والے گلگت بلتستان سے مخلص نہیں ہیں، غلطی ہر انسان سے سرزد ہو سکتی ہے لیکن اُس غلطی کو اپنا سستی شہرت بناکر صحافت جیسے عظیم پیشے سے وابسہ افراد کو ہراساں کرنا انتہائی پست زہنیت ہے جو لوگ اپنے روایات کی مثال دیتے ہیں وہ لوگ اپنے روایات  علاقے کی بہترین مستقبل کیلئے استعمال میں لائیں ہیرو بننے کیلئے گلگت بلتستان میں بہت سارے اشوز ہیں ان پر کام کر کے ہیرو بنا جاسکتا ہے تعلیم، صحت، کے میدان میں کام کر کے عوام کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے کام کرنے کی ضرورت ہے ان بنیادی مسائل کو چھوڈ کے  ایک غلطی کو دہرا کر منافرت پیداء کرنے کی کوشش کی مذمت کرتے ہیں۔


Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s