گلگت: پارٹی خدمات اور دیرینہ وابستگی کی بنیاد پر ایمان شاہ کو ہنزہ حلقہ 6سے ٹکٹ دیا جائے، اسامہ قریشی|PASSUTIMESاُردُو

556373267_2b182435b8

گلگت: جمعہ، 04 دسمبر، پھسو ٹائمز اُردُو (پ ر) ایم ایس ایف ن سب ڈویژن گلگت کے صدر اسامہ قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پارٹی خدمات اور دیرینہ وابستگی کی بنیاد پر ایمان شاہ کو ہنزہ حلقہ 6سے ٹکٹ دیا جائے انہوں نے کہا کہ ہنزہ حلقہ نمبر6سے خالی ہونے والی نشست کیلئے ایمان شاہ موزوں ترین شخصیت ہیں ایمان شاہ کی سماجی اور پارٹی کیلئے خدمات کسی سے ڈھکی چپی نہیں ہے موصوف نے ضلع کونسل کے وائس چیئرمین کی حیثیت سے تمام سماجی خدمات انجام دئے لہٰذا ہنزہ سے موروثی سیاست کو ختم کرکے نوجوان سیاستدان ایمان شاہ کو ہنزہ حلقہ 6سے ٹکٹ دیا جائے انہوں نے صوبائی قیادت سے مطالبہ کیا کہ وہ ہنزہ حلقہ نمبر6سے ایمان شاہ کو ٹکٹ دیکر کارکنوں کی حوصلہ افزائی کریں ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s