گلگت: جن لو گو ں نے انڈیا سے رقم لی ہے وہ قوم کے غدار ہیں وزیر اعلیٰ حا فظ حفیظ الر حمن ایک اہم عہدے پہ فا ئز ہیں ان کی بات میں صدا قت ہے تو قوم کے غدا روں کو بے نقاب کیا جائے|PASSUTIMESاُردُو

556373267_2b182435b8گلگت: اتوار، 06 دسمبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (نما ئندہ خصوصی)جن لو گو ں نے انڈیا سے رقم لی ہے وہ قوم کے غدار ہیں وزیر اعلیٰ حا فظ حفیظ الر حمن ایک اہم عہدے پہ فا ئز ہیں ان کی بات میں صدا قت ہے تو قوم کے غدا روں کو بے نقاب کیا جائے اور جو بھی اس کے پاس معلومات ہیں وہ عوام کے سا منے لا ئیں ۔ عوامی حلقوں میں وزیر اعلیٰ حا فظ حفیظ الر حمن کے نجی ٹی وی میں انٹر ویو نے عوامی حلقوں میں بے چینی پیدا کیا ہے اور عوامی حلقوں نے مطا لبہ کیا ہے کہ جن لو گوں نے انڈیا سے رقم لی ہے ان کو میڈیا کے سا منے اور عوام کے سا منے لا یا جا ئے اور تحقیقا ت کی جائیں تا کہ معلوم ہو سکے کہ قومی غدار کون ہے اس طر ح مفرو ضا تی بیان سے عوامی جذ بات مجرو ح ہو ئے ہیں کیونکہ قوم کے نام پہ جس نے بھی رقم لی ہے ان کا محا سبہ ہو نا لا زمی ہے ۔ ایک اہم منصب کے فر د نے اس قم کی بات کی ہے یہ کو ئی معمو لی با ت نہیں ہے جس کو نظر اندا ز کیا جا سکے اب وزیر اعلیٰ کا یہ فر ض بنتا ہے کہ ان افراد کو عوام کے سا منے لا ئیں اور ان کے تمام کو ا ئف بھی عوام کے سا منے لا ئیں تا کہ عوام اپنے دشمن کو پہچا ن سکے ۔ کیونکہ اس وقت ایک طر ف صو بے کی بات ہو رہی ہے دو سر ی طر ف اس قسم کے انٹرویو نے عوام سخت تشو یش پید ا کیا ہے جلد ہی قوم کے ان غداروں کے بے نقاب کیا جا ئے ور نہ عوام سمجھے گی کہ یہ سیا سی پو ا ئینٹ سکورنگ تھا ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s