گلگت:چیف کورٹ نے 7 قوم پرست رہنماؤں کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا|PASSUTIMESاُردُو

01تازہ ترین : گلگت: پیر، 07 دسمبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو ( ایس یو ثاقب) چیف کورٹ نے 7 قوم پرست رہنماؤں کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے 4 جون الیکشن بائی کاٹ کے حوالے سے یو این ایم اؤ جی آئی پی کے آفس میں یاداشت پیش کرنے والے قوم پرست رہنماء کرنل (ر) نادر حسن خان، صفدر خان، اکبر حسین،  افتخار ، افتخار پالے، وسیم تولو، مدثر گرفتار ہوئے تھے جن کے خلاف بغاوت اور انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت جیل بھیجا  تھا ، قوم پرست رہنماؤں نے ضمانت کیلئے گلگت بلتستان چیف کورٹ میں اپیل کی تھی جس کو سوموار کے کے روزاپیل کو منظور کر کرتے ہوئے ان قوم پرست رہنماؤں کو رہا کر دیا،  وکلاء میں سینئر وکیل احسان علی ایڈوکیٹ، شہباز ایڈوکیٹ، جہانگیر ایڈوکیٹ اور اشفاق ایڈوکیٹ وکالت کر رہے تھے


Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s