گلگت: قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی پروفیسر تشدد کیس پر پروفیسر کی حما یت کا احتجاج طلبا ء کو مہنگا پڑ گیا|PASSUTIMESاُردُو

dbfaad45-1794-4338-a163-cc9e3871b3f4گلگت: پیر، 07 دسمبر، 2015ء پھسو ٹائمز اُردُو (نمائندہ خصوصی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی پرو فیسر تشدد کیس پر پرو فیسر کی حما یت کا احتجاج طلبا ء کو مہنگا پڑ گیا ۔ پر فیسر کو تشدد کا نشا نہ کس نے بنایا کسی کو کچھ بھی معلوم نہیں جبکہ اس کیس کے حوالے سے کے آئی یو انتظا میہ نے نامنزد ایف آئی آر درج کروادیا تھا لیکن ان کو گر فتار نہیں کیا گیا اور جن طلبا ء نے اس تشدد کی مزمت میں احتجاج ریکا رڈ کر ا یا تھا ان کو گر فتار کیا گیا ہے اب تک کو ئی بھی ایسا فر د گر فتار نہیں ہوا ہے جس کے تحت یہ معا ملہ حل ہو سکے اور کے آئی یو کھل سکے طلبا ء طالبات کا مستقبل تو دا ؤ پہ لگ گیا ہے لیکن انتظا میہ نے بھی کچھ ایسا کیا ہے کہ مزید احتجاج ہو ا تو کے ٓئی یو مکمل طور پر بند ہو سکتا ہے ۔ عوام اور طلباء نے کہا ہے کہ انتظا میہ ان افراد کو گر فتار کر ے جو اس کیس میں ملوث ہیں اور ان کو قانون کے کٹہرے میں لا ئے مشتبہ کے نام پر طلباء کی گر فتاری سے طلباء کا مستقبل تباہ ہو سکتا ہے ایسے اقدامات سے گر یز کیا جائے تا کہ مزید کوئی معاشرے کے لیئے برا ثا بت نہ ہو سکے اب تک اتنا وقت گذر چکا ہے لیکن اسل ملزما ن کے بجا ئے بے گنا ہ بلبا کو گر فتار کر کے ان کو بد ظن کر نا قابل مزمت ہے اس کیس کے با ریک بینی سے ہینڈل کر کے اصل ملزمان کو گر فتار کیا جا ئے ۔


Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s