گلگت:نیشنل ہائی وے اتھارٹی اور محکمہ واٹر اینڈ پاور کے متعلقہ آفیسران چائنیزسیکورٹی پر مامور پولیس جوانوں کو بھر پور معاونت فراہم کرئینگے، کمشنر گلگت|PASSUTIMESاُردُو

indexگلگت: منگل، 08 دسمبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (پریس ریلیز) کمشنر گلگت ڈویژن سبطین احمد نے کہا ہے کہ گلگت کے مختلف منصوبوں میں کام کرنے والے چائنیزکی سیکورٹی کو فول پروف بنایا جائیگا۔ چائنیز سیکورٹی کیلئے بنائی گئ ایس او پی پر سختی سے عمل در آمد کرایا جائیگا۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی اور محکمہ واٹر اینڈ پاور کے متعلقہ آفیسران چائنیزسیکورٹی پر مامور پولیس جوانوں کو بھر پور معاونت فراہم کرئینگے۔ ان خیالات کا اظہار کمشنر گلگت ڈویژن سبطین احمد نے گلگت میں موجود چانےئز سیکورٹی کو یقینی بنانے کیلئے منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کمشنر گلگت ڈویژن نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر اپنے حدود میں موجود چائنیز کی نقل و حمل کی با قاعدہ سے نگرانی کرائینگے اور چائنیز کی نقل وحرکت کے دوران ضروری سیکورٹی کی فراہمی یقینی بنایا جائیگا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر گلگت، ڈپٹی کمشنر ہنزہ، ڈی آئی جی گلگت سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اعلیٰ آفیسران نے شرکت کی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s