گلگت: الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے ہنزہ کی خا لی ہو نے والی نشت پر الیکشن کرا نے کا شیڈول جا ری کر دیا ہے|PASSUTIMESاُردُو

150608134302_gilgit_assembly_624x351_bbc_nocreditگلگت: منگل، 08 دسمبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (نمائندہ خصوصی) ہنزہ حلقہ 6کے الیکشن انعقاد کا شیڈول جا ری کر دیا گیا ۔الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے ہنزہ کی خا لی ہو نے والی نشت پر الیکشن کرا نے کا شیڈول جا ری کر دیا ہے ۔ اور 28جنوری 2016کو الیکشن کرا نے کے احکا مات جا ری کر دیئے گئے ۔ اب تک عوام مین کشمکش تھی کہ الیکشن کب ہو نگے لیکن نو ٹیفیکشن جا ری ہو نے کے بعد جو ڑ توڑ کا سلسلہ بھی عروج پر پہنچ گیا اور الیکشن کے حوالے کئی اہم سیا سی رہنما ؤں نے اس تا ریخ کو نا ساز گا ر قرار دیا کیونکہ ہنزہ کے زیادہ تر علاقوں میں برف باری کی وجہ سے ووٹ پول نہیں ہو نگے اور اس تا ریخ کو تبدیل کر نے کا مطا لبہ کیا ہے تا کہ ان کے ووٹر ز ان کو ووٹ دے سکیں 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s