گوجال: ہنزہ حلقہ 6 میں ضمنی انتخابات گوجال گرچہ (سرتیز) کے عوام کا لیگی رہنماء امین شیر کی حمایت کا اعلان|PASSUTIMESاُردُو

1898098_628289883875443_1850890152_n.jpgگلگت: منگل، 08 دسمبر، 2015ء پھسو ٹائمز اُردُو (نمائندہ خصوصی) ہنزہ حلقہ 6میں ضمنی انتخابات گوجال گرچہ (سرتیز) کے عوام کا امین شیر کی حمایت کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق ہنزہ حلقہ 6کی خالی ہونے والی قانون ساز اسمبلی کی نشست پر ہونے والے انتخابات میں مختلف پارٹیاں اور آزاد امیدوار اپنے لئے راہ ہموار کرنے میں مصروف عمل ہیں اس سلسلے میں گزشتہ دنوں مسلم لیگ ن ہنزہ کے رہنماء امین شیر نے بھی اپنی کمپین کرتے ہوئے سوست گوجال کا دورہ کیا تھا اور وہاں کے عوام سے ووٹ دینے کی گزارش کی تھی جس پر گوجال گرچہ (سرتیج) کے عوام نے گزشتہ روز ایک میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں عمائدین رحیم گوہر،حسن علی ، قربان علی،صحت علی ،حفیظ اللہ اور تمام اہل علاقہ نے شرکت کی اس میٹنگ میں مسلم لیگ ن اور امین شیر کی عوامی خدمات کو مد نظر رکھتے ہوئے متفقہ طور پر ضمنی انتخابات میں امین شیر کی بھر پور حمایت کا اعلان کر دیا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s