چُپورسن گوجال: عمائدین چپورسن گوجال نے چپورسن روڈ اور پل کے منصوبے کی تحقیقات کیلئے نیب میں درخواست جمع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے|PASSUTIMESاُردُو

00 0چُپورسن گوجال: بدھ، 09 دسمبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (حیدربدخشانی) عمائدین چپورسن گوجال نے چپورسن روڈ اور پل کے منصوبے کی تحقیقات کیلئے نیب میں درخواست جمع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سال 2006 میں منظور شدہ 2 کروڈ روپے کا منصوبہ بابت تعمیر ٹرک ایبل روڈ شاہراہ قراقرم سے کرمن چپورسن تاحال التواء کا شکار ہے اس کے علاوہ 2014 میں چپورسن پل کا منصوبہ جس کی لاگت 11 لاکھ روپے تھی لیکن ٹھیکدار نے کام نہیں کیا علاقے کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت یہ پل تعمیر کیے متعلقہ ٹھیکہ دار نے اس منصوبہ کیلئے مختص فنڈ چپورسن لوکل سپورٹ آرگنائزیشن کو دینے کا وعدہ کیا لیکن ایک سال گزرنے کے باوجود بھی یہ رقم نہیں ملا۔ سیاسی پارٹیاں ان منصوبوں پر سیاست کر کے ووٹ بٹورتے ہیں، لیکن بعد میں اس پسماندہ علاقہ کی طرف مڑ کر بھی نہیں دیکھتے۔ عمائدین چپورسن نے فیصلہ کیا ہے کہ چپورسن روڈ پروجیکٹ اور سکر پُل پراجیکٹ کے زمہ داران کے خلاف تحقیقات کیلئے نیب میں درخواست دائر کرین گے۔ ۔

01

چپورسن گوجال: زیر تعمیر پُل التواء کا شکار ہونے بعد متعلقہ ٹھیکیدار اور ایل ایس او کے درمیان اقرار نامے کی کاپی

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s