گلگت: محکمہ برقیات کے خلاف درخواست دینے والے سپر وائزر خود پھنس گئے|PASSUTIMESاُردُو

is.jpgگلگت: بدھ، 09 دسمبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (فہیم اختر لون) محکمہ برقیات کے خلاف درخواست دینے والے سپر وائزر خود پھنس گئے اس بات کا انکشاف گزشتہ دنوں ڈی جی نیب نے میڈیا کے نمائندوں سے بات کر تے ہوئے کیا تھا انہوں نے بتایا ہے کہ جس محکمے میں بیٹھے کر محکمہ کے خلاف درخواست دینے پر مکمل چھان بین کے دوران پتہ چلا ہے کہ محکمہ کے سپروائزر خود ہی غیر قانونی طور پر پرموشن لیکر بنا ہوا ہے اب اس کی مکمل چھان کے بعد ذمہ داروں کے خلاف قانونی کاروائی ہو گیا واضع رہے کہ گزشتہ دنوں دنوں محکمہ بر قیات کے سپر وائزر نے محکمے کے 4448 ملازمین کو غیر قانونی بھرتی ہونے کا دعویٰ کر کے نیب گلگت بلتستان کو درخواست دی تھی اور اس درخواست میں اپنا موقف اختیار کر تے ہوئے بتایا تھا کہ محکمہ برقیات کے اندر جتنی بھی بھرتیاں ہو ئی تھی وہ غیر قانونی اور چور دروازں سے کیا گیا ہے جس پر نیب نے اس کی درخواست پر کاروائی کر تے ہوئے یہ انکشاف ہو ا ہے کہ محکمہ کے خلاف درخواست دینے والے سپروائزر خود پھنس گئیں ہیں اور اب اپنی درخواست کو واپس لینے کی کوشش کر رہا ہے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s