گلگت: کشروٹ سٹی ہسپتال کے تمام وارڈز میں نا کا فی سہو لیات اور محکمہ صحت کی عدم تو جہی کے با عث ہسپتال کا نظام در ہم|PASSUTIMESاُردُو

01گلگت: بدھ، 09  دسمبر، 2015ء پھسو ٹائمز اُردُو  ( نمائندہ خصوصی) کشروٹ سٹی ہسپتال کے تمام وارڈز میں نا کا فی سہو لیات اور محکمہ صحت کی عدم تو جہی کے با عث ہسپتال کا نظام در ہم بر ہم نہ ادویات ہیں اور نہ ہی مر یضوں کے بہترین علاج و معا لجے کی سہولت بیدز کے پا ؤں بھی ٹوٹ چکے ہیں پتھروں سے سہارا دیا گیا ہے ۔ اس سے قبل عملے کی غفلت سے کئی جاکی با زی ہار بھی چکے ہیں اب تک صو با ئی حکومت کے سو دنو ں کا یجنڈ ے کا کو ئی بھی ثمر سا منے نہیں آسکا ہے جس سے عوام کو ریلیف حا صل ہو اب تک کی صورت حال وہی پورا نی ہے کو ئی نئی تبدیلی نہیں لا ئی گئی ہے عوام کا کہنا ہے کہ صحت کے حوالے سے کو ئی بھی سمجھو تہ نہیں کر تے ہو ئے حکومت ٹھوس اقدامات اٹھا ئے ۔


تصاویر محتاب الرحمان

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s