گلگت: صوبائی حکومت محکمہ اطلاعات کو مزید فعال بنائیگی تاکہ علاقے میں صحافت کی ترقی اور ترویج کے لیئے یہ ادارہ اپنا بھر پور کردار ادا کرسکے۔،ابراہیم ثنائی|PASSUTIMESاُردُو

گلگت: جمعرات، 10 دسمبر، 2015ء پھسو ٹائمز اُردُو (پ ر) صوبائی وزیر اطلاعات و تعلیمabc29d88-1d85-4f70-90cf-b7282af8f1e2 گلگت بلتستان ابراہیم ثنائی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت محکمہ اطلاعات کو مزید فعال بنائیگی تاکہ علاقے میں صحافت کی ترقی اور ترویج کے لیئے یہ ادارہ اپنا بھر پور کردار ادا کرسکے۔ انکا مزید کہنا تھا کہ محکمہ اطلاعات کا دائرہ کار مزید علاقوں تک وسیع کیا جائے گا اور اسکے لیئے ضروری عملہ بھی تعینات کیا جائے گا۔ انہوں نے محکمہ اطلاعات کے دفتر کے دورے کے بعد سٹاف سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ حکومت کی کوشش ہے کہ صوبے کے تمام ادارے عوامی فلاح کے کاموں میں اپنا ہر ممکن کردار ادا کریں تاکہ یہ علاقہ ترقی کر سکے ۔ وزیر اطلاعات گلگت بلتستان نے محکمہ اطلاعا ت کے زمہ داران پر زور دیا کہ وہ حکومتی کامیابیوں اور علاقے کے مسائل کو سامنے لانے میں اپنا موثر کردار ادا کریں اور مقامی d363164a-d3c6-44ed-b243-61813c0cd834صحافتی اداروں اور پریس کلب کے حوالے سے موجودہ مسائل کے حل میں اپنا کردار ادا کریں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s