گلگت: پاکستان مسلم لیگ ن ضلع گلگت کے سینئر نائب صدر شاہد اقبال کو پارٹی کے اہم شخصیات ،وی آئی پیز کے پروٹوکول کیلئے کوآرڈینیٹر تعینات کیا گیا|Passu Times اُردُو

pic (19)گلگت: جمعرات، 10 دسمبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (پ ر) پاکستان مسلم لیگ ن ضلع گلگت کے سینئر نائب صدر شاہد اقبال کو پارٹی کے اہم شخصیات ،وی آئی پیز کے پروٹوکول کیلئے کوآرڈینیٹر تعینات کیا گیا ہے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سیکریٹریٹ کے سیکشن آفیسر فقیر محمد کے دستخطوں سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق شاہد اقبال پاکستان مسلم لیگ ن کے وی آئی پی مہمانوں اور اہم شخصیات کے پروٹوکول کے انتظامات کریں گے اس حوالے سے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے شاہد اقبال نے کہا کہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے مشکور ہیں کہ انہوں نے مجھ پر اعتماد کااظہار کیا میں نے عہد کیا ہے کہ مجھ پر اعتماد کرتے ہوئے جو اہم زمہ داری سونپ دی گئی ہے اسے ہر صورت میں نبھاؤں گا اور تفویض کردہ زمہ داریوں کو بہترانداز میں سرانجام دینے کیلئے تمام ترصلاحیتیں بروئے کار لاؤں گا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s