گلگت: پاکستان پیپلز پارٹی کے نیئے عہدیداروں کے اعلان کے بعد ان کے حا میوں کی جانب سے مٹھا ئیاں تقسیم اور اس کو پی پی پی کے لیئے مثبت اقدام قرار دیا گیا|PASSUTIMESاُردُو

268920_10151615364079063_2271080_nگلگت: جمعرات، 10 دسمبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے نیئے عہدیداروں کے اعلان کے بعد ان کے حا میوں کی جانب سے مٹھا ئیاں تقسیم اور اس کو پی پی پی کے لیئے مثبت اقدام قرار دیا گیا ۔ پی پی پی کے ور کروں کا کہنا ہے کہ مر کز نے پا رٹی کے جیا لوں کا دیر نہ مطا لبہ پورا کیا ہے جس پر مر کزی قا ئدین کے بھی شکر گذار ہیں جنہوں نے پار ٹی ور کروں کی را ئے کا احترام کر تے ہو ئے میر ٹ پہ فیصلہ دیا جس کو پارٹی کے جیا لے دل سے تسلیم کر تے ہیں ۔ یہ کام بہت جلد ہو نا چا ہیئے تھا لیکن اب بھی اس سے پی پی پی مظبوط ہو گی ۔ ساتھ پی پی پی کے سینئرز جو عہدوں کا انتظا ر کر رہے تھے انہوں نے اس اعلان کو مسترد کر دیا اور کہا کہ یہ پا رٹی کے دیرنہ جیا لوں سے زیا دتی ہے اس طر ح ہوا تو ہم بھی خاموش نہیں رہینگے۔ ہم نے اپنی پو ری عمر پی پی پی کے لیئے وقف کر دیا لیک ہمیں نظر انداز کر کے کل کے آئے ہو ئے چہروں کو سا منے لانا پا رٹی پا لیسی کی خلاف ورزی ہے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s