چُورسن گوجال:عمائدین چپورسن نے روڈ اور پل کی تعمیر نہ ہو نے پر نیب کو درخواست دینے کی تیاری مکمل کر لی|PASSUTIMESاُردُو

11870948_1466115080357399_3714474494494846818_nگلگت: جمعہ، 11 دسمبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (حیدربدخشانی) عمائدین چپورسن نے روڈ اور پل کی تعمیر نہ ہو نے پر نیب کو درخواست دینے کی تیاری مکمل کر لی ۔10سالوں سے چپور سن روڈ کی تعمیر نہیں کیا گیا اور ٹھکیدار رقم لیکر غا ئب ہو گیا عما ئدین نے اپنی مدد آپ پل تعمیر کر کے اپنی ضروریات زند گی چلا یا ہے کسی بھی عوامی نما ئندے کو بھی یہ تو فیق حا صل نہیں ہو ئی کہ وہ عما ئدین چپورسن کے مسا ئل کے حل کے لیئے اپنا کر دار ادا کر تے ۔ ووٹ لینے کے وقت ان کو ہماری پتھر کے دور کی زند گی کا یاد آتا ہے اور دعوے کر کے چلے جا تے ہیں لیکن عملی طو ر پر اب تک کچھ نہیں کیا جا سکا ہے سردیوں کے مو سم میں آمد و رفت کے لیئے عما ئدین کو سخت مسا ئل سے گذر نا پر تا ہے اور بر ف باری نے تو مزید عوام کو مسا ئل میں مبتلاء کر دیا ہے اب تک صر ف عوامی نما ئندوں کے دروازے پہ جا کر اپیل کی لیکن کو ئی شنوائی نہ ہو نے پر اس کام کے حو اکے سے تحقیقات کرا نے اور کام کرا نے کے لیئے نیب کے پاس جا نے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s