داریل کا روڈ 20سال بعد بھی میٹل نہ ہو سکا ٹھکیدار رقم لیکر منظر عام سے غا ئب کھنبر اور دا ریل کے عوام سخت مشکلات سے دو چار ہیں|PASSUTIMESاُردُو

010.jpgگلگت: ہفتہ، 12 دسمبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (نمائندہ خصوصی) داریل کا روڈ 20سال بعد بھی میٹل نہ ہو سکا ٹھکیدار رقم لیکر منظر عام سے غا ئب کھنبر اور دا ریل کے عوام سخت مشکلات سے دو چار ہیں 20سال ہو ئے ہیں اس روڈ کی میٹلینگ کا کام نہیں ہو سکا ہے اور اب تک کو ئی بھی اقدام نہیں اٹھا یا گیا ہے جس سے دا ریل اور کھنبری کے عوام کے مسا ئل حل ہو سکیں ۔ عوامی نما ئندوں نے بھی چپ سا دھ لی ہے اور (ن)لیگ کی حکومت نے بھی اس روڈ کی میٹلینگ کے حوالے سے کو ئی بھی اقدام نہیں اٹھا یا ہے جس کے تحت متعلقہ ٹھکیدار سے رقم واپس حا صل کر کے اس منصوبے کو مکمل کیا جا سکے ۔اب تک عوام نے صبر کیا ہے اب کی بار صبر نہیں کیا جا ئے گا عما ئدین داریل اور کھنبر نے کہا ہے کہ حکومت اس حوالے س نوٹس لیں دیگر صورت احتجا ج کر نے پہ مجبور ہو نگے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s