گلگت:پیپلز ڈیموکریٹک آرگنائزیشن کے کواڈینیٹر سابق وزیر اعظم پاکستان کے صاحب زادے فرہان رضاء گیلانی کا ثاقب عمر گلگتی سے رابطہ، پارٹی میں دوبارہ شمولیت کی دعوت |PASSUTIMESاُردُو

4گلگت: ہفتہ، 12 دسمبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (نمائندہ خصوصی) پیپلز ڈیموکریٹک آرگنائزیشن کے کواڈینیٹر سابق وزیر اعظم پاکستان کے صاحب زادے سید فرہان گیلانی کا ثاقب عمر گلگتی سے رابطہ، پاکستان پیپلز پارٹی چھوڈنے کے وجوہات پوچھا جس پہ ثاقب عمر گلگتی نے گلگت بلتستان میں پی پی پی کے تمام غلط اقدامات کی نشاندہی کی جس پر سید فرہان گیلانی نے پی پی پی  میں دوبارہ شمولیت کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں آپ کی قدر ہے اور ہم تمام ناراض پی پی پی کے ورکرز کے ساتھ رابطہ کر کے پی پی پی  کو فعال بنانے کیلئے کام کررہے ہیں اور پارٹی کے پرانے جیالوں کو ترجہح دی جائے گی ، اس حوالے سے ثاقب عمر گلگتی نے پی پی پی   میں دوبارہ شمولیت کی دعوت پہ  ہاں یا نہ کیلئے مہلت مانگا ہے

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s