گلگت: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے میرٹ اور اہلیت کی بنیاد پر حاجی عابد علی بیگ اور فاروق میر کو عہدے دیکر کارکنوں کی حوصلہ افزائی کی ہے، شبیر عالم لون|PASSUTIMESاُردُو

1898098_628289883875443_1850890152_nگلگت: اتوار، 13 دسمبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (پ ر) پاکستان مسلم لیگ ن اوورسیز برائے گلگت بلتستان سعودی عرب کے صدر شبیر عالم لون نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حاجی عابد علی بیگ اور فاروق میر کی وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا معاون خصوصی مقرر کرنا قابل ستائش ہے حاجی عابد علی بیگ اور فاروق میر کی پارٹی کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں دونوں پارٹی رہنماؤں کی دیرینہ وابستگی اور خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے معاون خصوصی مقرر کرنے کے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کے انتہائی مشکور ہیں انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے میرٹ اور اہلیت کی بنیاد پر حاجی عابد علی بیگ اور فاروق میر کو عہدے دیکر کارکنوں کی حوصلہ افزائی کی ہے امید ہے کہ حاجی عابد علی بیگ اور فاروق میر علاقے کی تعمیر و ترقی میں کلیدی کردار ادا کریں گے شبیر عالم لون نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن کی صوبائی حکومت عوامی مینڈیٹ کا احترام کرتے ہوئے علاقے کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی کیلئے کوشاں ہیں صوبائی حکومت پر تنقید کرنے والے عناصر گزشتہ پانچ سالوں میں عوام سے جینے کا حق بھی چھین لیا ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s