گلگت: 13 اکتوبر، 2005 کو رینجرز پہ ہونے والے حملے کے 14 ملزمان میں سے 11 ملزمان کو اے ٹی اے عدالت کے احاطے سے گرفتار کیا گیا|PASSUTIMESاُردُو

collageتازہ ترین: گلگت: پیر، 14 دسمبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (ایس یو ثاقب) 13 اکتوبر، 2005 کو رینجرز پہ ہونے والے حملے کے 14 ملزمان میں سے 11 ملزمان کو اے ٹی اے عدالت کے احاطے سے گرفتار کیا گیا اور اس کیس کو فوجی عدالت کے حوالے کردیا گیا ہے، ان ملزمان میں سے 4 کو اشتہاری قرار دیا گیا ہے ملزمان طارق شبیر رضوی غلام عباس ممتاز علی بلال حسین، علی رحمت، علی حیدر، صفدر علی، مجاہد علی کامل حسین، زاہد حسین، کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا تھا سموار کے روز اے ٹی اے کے جج راجہ شہباز خان نے ان کی ضمانت مسترد کر دیا اور اس دوران فوج نے ان ملزمان کو اپنے تحویل میں لیا اشتہاری ملزمان میں اختر حسین، یاقوب علی، محمد عباس شامل ہیں، اس کیس کا آئندہ ٹرائل فوجی عدالت میں ہوگا۔ جبکہ انجمن امامیہ کی جانب سے اس اقدام کی مزمت کیا گیا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s