گلگت: سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے سلسلے میں پا کستان پیپلز پارٹی کے کارکنا ن سمیت سینکڑروں کی تعداد نے بے نظیر چوک پر شمع رو شن کیا|PASSUTIMESاُردُو

16e3887a-fc28-42f1-908c-991fc1ba1ef9گلگت : منگل، 16 دسمبر، 2015ء پھسو ٹائمز اُردُو (پ ر) سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے سلسلے میں پا کستان پیپلز پارٹی کے کارکنا ن سمیت سینکڑروں کی تعداد نے بے نظیر چوک پر شمع رو شن کیا ۔پیپلز پارٹی میڈ یا سیل سے جاری کرد ہ بیان میں کہاہے کہ آرمی پبلک سکول پشاور میں 16دسمبر 2014کو دہشت گردوں کے ہاتھوں بے گناہ شہید ہونے والے طلبا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے اس بزدلانہ کاروائی کے ذریعے طلبہ میں خوف و ہراس پید ا کرنے کی کوشش کی لیکن اس واقعے کے بعد طلبہ نے ایک نئے عزم کے ساتھ حصول علم پر توجہ مرکوز کر کے دہشت گردوں کے منفی عزائم کو خاک میں ملایا دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے ضرب عضب آپریشن میں مصروف عمل پاک فوج کے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ۔صو با ئی حکو مت سا نحہ پشاو ر کے شہدا اور لو ا حقین کے لئے کو ئی ایسا پر و گرام منعقد نہ کر نا صو با ئی حکو مت کی شہدا ء کو نظر انداز کرنا کرنے کا مترادف ہے ملک بھر کے دیگر صو بو ں میں پروگرام منعقد کر کے شہداکے سا تھ ہمدر دی کر کے لو ا حقین کے ساتھ اظہار ہمدردی کی لیکن گلگت بلتستان حکومت کی طر ف سے ایسا پرو گرام منعقد نہیں کر کے شہدا ء کے لو ا حقین کو ما یو س کر دیا ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s