ہنزہ: حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن نے ہنزہ حلقہ 6 میں ضمنی انتخابات شکست کے خوف سے الیکشنز ملتوی کروایا ہے ، ظہور الہیٰ |PASSUTIMESاُردُو

10492089_693576024031061_5972208711724036802_nہنزہ: بدھ، 16 دسمبر 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو(نمائندہ خصوصی) حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن نے ہنزہ حلقہ 6 میں ضمنی انتخابات شکست کے خوف سے الیکشنز ملتوی کروایا ہے ،مسلم لیگ ن ہنزہ اندورنی اختلافات کے شکار ہے اور کہیں دھڑوں میں تقسیم ہو چکی ہے ۔ان خیالات کا اظہاربدھ کے روز پاکستان عوامی ورکرز پارٹی کے سینئر رہنماء ظہور الہٰی نے اخباری بیان دیتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا ن لیگ نے عوامی ورکرز پارٹی کی جیت کی خوف سے الیکشن ملتوی کروایاہے کیوں نکہ AWPنے اس سے قبل عام انتخابات میں وفاق میں ن لیگ کی حکومت اور پری پول دھندلی کرنے کے باوجو بھی ٹف ٹائم دیا تھا ۔انہوں نے الیکشن کمیشن آف گلگت بلتستان سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہنزہ حلقہ 6میں ہونے والے انتخابات کے شیڈول کا جلد اعلان کرے تاکہ پتہ چلے کہ جیت کسی کی ہوتی ہے ۔انہوں نے کہا ن لیگ شکست کی خوف سے الیکشن سے بھاگنے کی کوشش کررہے ہیں ن لیگ کوعوامی ورکرز پارٹی الیکشن سے راہ فرار اختیار کرنے نہیں دیگی ۔یا د رہے عوامی ورکرز پارٹی نے جون کے عام انتخابات میں دوسرے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والی پارٹی تھی ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s