گلگت: زولفقارآباد جوٹیال میں آٹے کا قلت عروج پہ پہنچ گیا |PASSUTIMESاُردُو

010گلگت: جمعرات، 17 دسمبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو  (نامہ نگار) زولفقارآباد جوٹیال میں آٹے کا قلت عروج پہ پہنچ گیا ، علاقہ مکین چاول کھانے لگے ۔ ایک تھیلہ آٹا لینے کے لیے دردر کے ٹھوکرے کھارہے ہے مگر آٹا نہیں مل رہا ۔تفصیلات کے مطابقگوپس کالونی ، گوجال کالونی ، پرنس کالونی اور دیگر علاقوں سے آٹا دو ہفتوں سے ڈیلروں کے پاس موجود نہیں 1000سے زائد گھرنوں کے لیے صرف چند توڑا آٹا دیا جارہاہے۔ جس سے آٹا عوام کو پورا نہیں ہورہا ہے علاقہ مکین پریشان گزشتہ ہفتوں سے آٹا غائب ہے دکانداروں کے پاس موجود آٹے کو بلیک میں 1500روپے فی من بیج رہے ہے جوکہ غریب آدمی کی پہنچ سے دور ہے ۔حکومت بے غافل ہے روز باروز آٹے کا قلت شدید اختیار کرتا جارہے ہے اورڈیلروں نے قیمت بھی بڑھاکر 430فی تھیلہ سے بڑھاکر 450روپے کردیا ہے ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s