گلگت: صحافیوں کو مخصوص لائن میں کھڑا کر کے حکومتی خوشنودی حاصل کرنا اور اخبار مالکان کے بلات میں ادائیگی نہ کرنا انتہائی افسوس ناک بات ہے، مومنٹ فار سٹوڈنٹس رائٹ|PASSUTIMESاُردُو

862journalism-in-balocistan-photo-of-the-dat

این ڈی ایچ فائل فوٹو

گلگت: جمعہ، 18 دسمبر، 2015ء – پھسو ٹائمز اُردُو (نمائندہ خصوصی) صحافت پہ حکومتی جبر سے عوام میں غلط تاثر جائے گا، صحافت معاشرے کا آئینہ ہوتا ہے اور صحافیوں کو مخصوص لائن میں کھڑا کر کے حکومتی خوشنودی حاصل کرنا اور اخبار مالکان کے بلات میں ادائیگی نہ کرنا انتہائی افسوس ناک بات ہے، صحافت ریاست کے چھوٹا ستوں کی اہمیت رکھتا ہےاور ایسے میں حکومت کی جانب سے صحافیوں کو اپنی حکومتی لگام دینے کی کوشش صحافت دشمن پالیسی ہے، ان خیالات کا اظہار مومنٹ فار سٹوڈنٹس رائٹ کے صدر ثاقب عمر گلگتی نے ایبٹ آباد میں طلبہ کی خصوصی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا، انہوں نے کہا کی صحافت کو آزاد چھوڈا جائے اور صحافتی امور میں حکومتی دخل اندازی صحافت سے تعلق رکھنے والوں کے لئے حوصلہ شکنی کا باعث بن رہا ہے ، ایک بہترین معاشرہ  اور ایک پڑھا لکھا معاشرہ  تب ہی قائم ہو سکتاہے جب اچھنے کو اچھا اور برے اقدام کی نشاندہی ہو سب اچھا چلانے کی خبر یہ بھول رہے ہیں کی صحافت پہ مخصوص پابندی ان کے لئے باعث  عذاب بنی ہوئی ہے جو ایک بہترین حکومت کیلئے برا ثابت ہو سکتا ہے جب تک صحافی کھُل کر اپنے پیشہ وارانہ امور کی انجام دہی نہیں کرینگے تب تک گلگت بلتستان میں اچھے اور برئےکی تمیز نہیں ہوگی اور نہ ہی کسی قسم کی تبدیلی ممکن ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s